کراچی :سائٹ ایریامیں آتشزدگی سے فیکٹری جل کر راکھ ہو گئی،2 مزدور وں کوریسکیوکرلیا،ایک زخمی

کراچی کے علاقے سائٹ ایریامیں آتشزدگی سے فیکٹری مکمل جل کرراکھ ہو گئی ، فیکٹری پر چھت پر پھنسے 2 مزدوروں کو ریسکیو کرلیاگیاجبکہ جھلسنے والے ایک شخص کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ آگ بجھانے کیلئے شہر بھر مزید پڑھیں