لاہور کے علاقے مزنگ میں 20 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ

لاہور. مزنگ کے علاقے میں 20 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے دو نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جن میں میں احسان اور حسن شامل ہیں۔ مزید پڑھیں