18جنوری سے سکول کھولنے کا اعلان لیکن کونسی جماعت کے طالبعلموں کو آنے کی اجازت ہو گی ؟ شفقت محمود نے اعلان کر دیا

اسلام آباد . حکومت نے 18 جنوری سے 9 سے 12 ویں جماعت تک کے طالبعلموں کیلئے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ یکم تا 8 ویں جماعت کے طالب علم سکول نہیں آ سکیں گے اور مزید پڑھیں