گوجرانوالہ میں چارجنگ پر لگے موبائل فون پر ہیڈفون استعمال کے دوران پھٹنے سے نوجوان لڑکی جاں بحق

گوجرانولہ .جارجنگ کے دوران شارٹ سرکٹ کے باعث ہیڈ فون پھٹنے سے 13 سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ کوہلو والا میں پیش آیا ، 13 سالہ مشفا موبائل فون چارجنگ پر مزید پڑھیں