‘ہم پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں ‘ کالعدم تنظیموں کے 23 کارکن قومی دھارے میں شامل

گھوٹکی (ویب ڈیسک) گھوٹکی کے علاقے اوباڑو میں قوم پرست کارکنوں نے کالعدم تنظیموں کو چھوڑ کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ نیشنل پریس کلب اوباڑو میں 23 کارکنوں نے قوم پرست تنظیموں کو چھوڑنے کا اعلان مزید پڑھیں