ملائیشیا میں پی آئی اے کا طیارہ “گرفتار” لیکن دراصل اسی طیارے کو ہی کیوں بھیجا گیا جس کی قسط ادا نہیں کی گئی ؟ تحقیقات شروع

کراچی (ویب ڈیسک) ملائیشیا میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا طیارہ تحویل میں لیے جانے کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔پی آئی اے کے شعبہ مارکیٹنگ، انجینئرنگ اور فلائٹ آپریشن کے تین افسران کے خلاف تحقیقات مزید پڑھیں