گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنایاجائے،جی بی اسمبلی سے قراردادمنظور

گلگت .گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنایاجائے،جی بی اسمبلی سے قراردادمنظورکرلی گئی، قراردادوزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالدخورشید نے پیش کی ۔ نجی ٹی وی خالدخورشید نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کوسینیٹ اورقومی اسمبلی میں نمائندگی دی جائے،مسئلہ کشمیرکومتاثرکئے بغیرگلگت بلتستان کوعبوری صوبہ مزید پڑھیں