میشا شفیع کے بعد ایک اور خاتون نے گلوکار علی ظفر کیخلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

کراچی (ویب ڈیسک) گلوکارہ میشا شفیع کے بعد ایک اور خاتون نے گلوکار علی ظفر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق علی ظفر کے خلاف دعویٰ خاتون لینا غنی کی جانب سے مزید پڑھیں