پی ایس 52، مخالفین کی صفوں میں مایوسی، دھاندلی کی کوشش ناکام بنا دیں گے: ارباب غلام رحیم

عمرکوٹ . گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے امیدوار ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نےکہا ہےکہ مخالفین نے دھاندلی کی کوشش کی تو عوام کی طاقت سے اسے ناکام بنایا جائےگا، مخالفین کی صفوں میں مایوسی ہے۔ عمرکوٹ کےصوبائی حلقے مزید پڑھیں