نیوزی لینڈ نے بھی دورہ پاکستان پر غور شروع کر دیا، کب آ سکتی ہے اور کتنے میچز کھیلے گی؟ شائقین کرکٹ کیلئے زبردست خوشخبری

ویلنگٹن ، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے رواں برس پاکستان میں کچھ میچز کھیلنے پر سوچ بچار شروع کردی ہے اور اپنی کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھیجنے کے حوالے سے مختلف معاملات پر غور شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں