کورونا کیسز میں اضافہ ،لاہور کے 6 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاوَن نافذ

لاہور.کورونا کیسز بڑھنے پر محکمہ صحت پنجاب نے لاہور کے 6 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاوَن نافذ کردیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق بیدیاں روڈ، ڈیفنس فیز 3 اور فیز 5 کی گلیوں میں سمارٹ لاک ڈاوَن نافذ مزید پڑھیں