غیر سرکاری ادارے میں افسر کے خلاف جنسی ہراسگی کا معاملہ سامنے آنے پر خاتون محتسب نے دبنگ فیصلہ سنا دیا

کوئٹہ( این این آئی)بلوچستان کی خاتون محتسب نے جنسی ہراسانی کی شکایت پر غیر سرکاری ادارے کے ایک اہلکار کو ملازمت سے برطرف کرنے اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ صوبائی خاتون محتسب صابرہ اسلام نے غیرسرکاری ادارے مزید پڑھیں