پہلے پیسے پھر علاج، کراچی کے نجی ہسپتال انتظامیہ کی بے حسی سے موٹرسائیکل سے گرنے والی لڑکی جاں بحق

کراچی(ویب ڈیسک) سچل گوٹھ میں نجی ہسپتال میں زخمی حالت میں لائی جانے والی نوجوان لڑکی کو طبی امداد دینے کے بجائے ہسپتال انتطامیہ نے پہلے پیسوں کا مطالبہ کیا جس پر لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ جاں بحق ہونے والی مزید پڑھیں