حلیم عادل شیخ پر جیل میں مبینہ تشدد کامعاملہ ، انہیں کس کھولی میں رکھا گیا ؟ حیران کن دعویٰ

کراچی .پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عاد ل شیخ پر جیل میں مبینہ گینگ وار کارندوں کے حملے کامعاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، انہیں جناح ہسپتال منتقل کرنے کیلئے میڈیکل لیٹر جاری کر دیا گیاہے ۔ مزید پڑھیں