تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عامر لیاقت نے سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو ووٹ نہ دینے کااعلان کردیا

کراچی .پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے کہاہے کہ سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو ووٹ نہیں دوں گا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاآج آخری روز مزید پڑھیں