مفتاح اسماعیل کابجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کامطالبہ

کراچی .مسلم لیگ ن کے رہنمااور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کابجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کامطالبہ کردیا،ان کاکہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ کرکے عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالا گیا ہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں