کراچی میں لڑکے کے ساتھ قتل ہونے والی لڑکی کون تھی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں لڑکی کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار قتل ہونے والے لڑکے کے والد کا بیان سامنے آ گیا۔ بوٹ بیسن میں فائرنگ سے موٹرسائیکل پر سوار خاتون اور مرد جاں بحق مزید پڑھیں