سندھ حکومت جواب جمع کیوں نہیں کر رہی؟،سندھ ہائیکورٹ مشیران کو اختیارات دینے سے متعلق کیس میں جواب جمع نہ کرانے پر برہم

کراچی .سندھ ہائیکورٹ مشیران و معاون خصوصی کو اختیارات دینے سے متعلق کیس میں جواب جمع نہ کرانے پر برہم ہو گئی، جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار کیا کہ سندھ حکومت جواب جمع کیوں نہیں کر رہی؟، اگر ایڈووکیٹ مزید پڑھیں