7 سال سے آپ کونسے دھندے میں لگے ہوئے ہیں ؟،سندھ ہائیکورٹ لاپتہ افراد کیس میں پولیس کی کارکردگی پر برہم

کراچی .سندھ ہائیکورٹ لاپتہ افراد کیس میں پولیس حکام کی کارکردگی پر برہم ہو گئی،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ 7،7 سال گزر جاتے ہیں پولیس شہریوں کو بازیاب نہیں کرپاتی ،7 سال سے آپ کونسے دھندے میں لگے ہوئے مزید پڑھیں