مجھے یہ بھی نہیں معلوم میں بیوہ ہوں یا سہاگن ، لاپتہ شہری عادل کی اہلیہ کی کمرہ عدالت میں آہ و بکا

کراچی .سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کیسز کی سماعت کے دوران جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے،لاپتہ شہری عادل کی اہلیہ نے کمرہ عدالت میں آہ و بکا کرتے ہوئے کہاکہ مجھے یہ بھی نہیں معلوم میں بیوہ ہوں یا سہاگن مزید پڑھیں