سکولوں میں مفت تعلیم فراہمی سے متعلق درخواستوں پر سیکرٹری تعلیم سے تفصیلی رپورٹ طلب

کراچی .سندھ ہائیکورٹ نے سکولز میں سہولیات و سکیورٹی اور مفت تعلیم فراہمی سے متعلق درخواستوں پر سیکرٹری تعلیم سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی،جسٹس امجد علی نے کہاکہ18 سو سکولز کو سہولیات دی گئیں اب کیا صورتحال ہے رپورٹ دیں مزید پڑھیں