سانحہ مچھ کیخلاف کراچی میں مختلف مقامات پر دھرنے و احتجاج، ٹریفک کی روانی متاثر

کراچی : سانحہ مچھ کے خلاف نمائش چورنگی سمیت شہر 15 مقامات کو دھرنوں کے باعث بند کردیا گیا، ٹریفک کی روانی بحال رکھنے کیلئے علاقوں میں ٹریفک اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں