الیکشن ٹریبونل میں پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف سماعت جاری

کراچی.الیکشن ٹریبونل میں پیپلزپارٹی کی سینیٹ کی امیدوار پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف سماعت جاری ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ کاغذات نامزدگی میں کیا خامیاں ہیں مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن، فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف اپیل پر نوٹس جاری

کراچی .الیکشن ٹریبونل نے سینیٹ کیلئے فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف اپیل پر الیکشن کمیشن اور فیصل واوڈا کونوٹس جاری کردیئے،الیکشن ٹریبونل نے فیصل واوڈاکو پیش ہوکر وضاحت دینے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز مزید پڑھیں