دفاعی چیمپین کراچی کنگز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا

کراچی .اسلام آباد یونائیٹڈ نے پریکٹس میچ میں دفاعی چیمپین کراچی کنگز کو شکست دیدی۔ کراچی کی جانب سے دیا گیا 193 رنز کا ہدف اسلام آباد کی ٹیم نے 15 ویں اوور میں حصہ کرلیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب مزید پڑھیں