نوکری دلانے کیلئے دیا گیا سونا واپس لینے گئی خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا، مقدمہ درج

ڈیرہ غازی خان (ویب ڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں ملتان کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے خاتون سے 10 تولے سونا لیا اور اس کی بہن کو نوکری دینے مزید پڑھیں