پنجاب حکومت مولانا فضل الرحمن کی ویکسی نیشن کرنے کی منتظر ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور .وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت مولانا فضل الرحمن کی ویکسی نیشن کرنے کی منتظر ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان مزید پڑھیں