ایک طرف سینیٹ انتخابات دوسری طرف ڈالر سستا ہو گیا ، سٹاک ایکسچینج کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے

لاہور .آج سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے لیکن دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 40 پیسے کمی ہوئی مزید پڑھیں