چینی قونصل خانہ حملہ کیس،کالعدم بی ایل اے کے 5 کارندوں پر فرد جرم عائد

چینی قونصل خانے پر حملے سے متعلق کیس میں کالعدم بی ایل اے کے 5 کارندوں پر فرد جرم عائد کردی گئی ، ملزمان نے عدالت کے رو برو صحت جرم سے انکارکردیا،انسداد دہشتگردی عدالت نے گواہان اور تفتیشی افسر مزید پڑھیں