چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منشیات کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت سے معذرت

لاہور .چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے منشیات کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت سے معذرت کرتے ہوئے کیس جسٹس عالیہ نیلم کو بھجوا دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ میں منشیات کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سمات ہوئی ، چیف مزید پڑھیں