چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے خیرپور میں بچی سے زیادتی اور قتل کا نوٹس لے لیا

کراچی .چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی نے خیرپور میں 7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ڈی آئی جی سکھر فدا حسین مستوئی مزید پڑھیں