تم لوگوں نے معافیاں مانگ مانگ کرنظام خراب کیاہوا ہے، جج احتساب عدالت چنیوٹ مائنز اینڈ منرلز ریفرنس میں ایس ایچ او پر برہم

لاہور.چنیوٹ مائنزاینڈ منرلز ریفرنس میں احتساب عدالت ایس ایچ اوتھانہ انڈسٹریل ایریااسلام آبادپر برہم ہو گئی، جج احتساب عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ تم لوگوں نے معافیاں مانگ مانگ کرنظام خراب کیاہوا ہے، سارادن معافیاں مانگ مانگ کرنظام چلاتے مزید پڑھیں