چنائے ٹیسٹ، بھارت نے نو بالز کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا، تعداد اتنی زیادہ کہ یقین کرنا مشکل

چنئی(ویب ڈیسک) بھارت کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ کی ابتدائی اننگز میں بھارتی بولرز نے نوبالز کے ریکارڈ توڑ دیے۔مجموعی طور پر میزبان سائیڈ کی جانب سے 20 نوبالز کی گئیں، جس میں سے سب سے زیادہ 7 جسپریت بمرا، مزید پڑھیں