پی ایس 52 ضمنی الیکشن، پولنگ سٹیشنوں پر کورونا وائرس کے بچاو کے حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت، ایمبولینس تیار حالت میں رکھی جائیں : ڈپٹی کمشنر

عمرکوٹ. صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 52 میں ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں اور کمشنر نےہدایت کی ہے کہ پولنگ سٹیشنوں پر کورونا وائرس کے بچاو کے حفاظتی انتظامات کئے جائیں جبکہ ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں