پی ایس ایل 6 کی افتتاحی تقریب، عاطف اسلم کا عادت، عمران خان کا ایمپلی فائر، نصیبو لعل اور آئمہ بیگ کا گروو میرا نے چار چاند لگادیے

کراچی .عاطف اسلم،عمران خان ،نصیبو لعل اور آئمہ بیگ نے اپنی گلوکاری سےپاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )6 کی افتتاحی تقریب کو چار چاند لگادئیے۔ گلوکاروں کی پرفارمنس سے شائقین خوب لطف اندور ہوئے۔معروف گلوکار عمران خان نے افتتاحی تقریب مزید پڑھیں