عدالت نے سابق خاتون سینیٹر یاسمین شاہ کو دو سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی

بدین .مقامی عدالت نے پیپلز پارٹی کی سابق سینیٹر یاسمین شاہ کو جعلی ڈگری کیس میں دو سال قید کی سزا سنا دی ہے ۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق کیس کی سماعت کیلئے یاسمین شاہ اور ان مزید پڑھیں