سنجرانی کی جعلی جیت کے لئے حکومت نے ہر حربہ استعمال کیا ، یہ سلسلہ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتا: سید ناصر شاہ

سکھر.پیپلزپارٹی کے رہنما صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کے سینیٹر منتخب ہونے کے بعد وفاقی حکومت بوکھلا گئی تھی، بہت سے وفاقی وزراءاور ترجمان باولے ہوگئے تھے اور کہہ رہے ہیں مزید پڑھیں