قومی اسمبلی نے عمران خان پرعدم اعتمادکردیا،حکومت کوباعزت طریقے سے گھرچلے جاناچاہئے،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد.پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف کاکہناہے کہ قومی اسمبلی نے عمران خان پرعدم اعتمادکردیا، حکومت کوباعزت طریقے سے گھرچلے جاناچاہئے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہاکہ حکومت کواسمبلی میں شکست فاش مزید پڑھیں