اختلافات بڑھ گئے،پیپلزپارٹی نے اعظم نذیر تارڑ کا نام اپوزیشن لیڈر کے طور پر مسترد کردیا

اسلام آباد. سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے نام پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں اختلافات کی خلیج بڑھ گئی ، پیپلزپارٹی نے اعظم نذیر تارڑ کا نام اپوزیشن لیڈر کے طور پر مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی 92 نیوز نے مزید پڑھیں