پولیس اہلکاربن کر شہریوں کو لوٹنے والا پکڑا گیا

حافظ آباد (ویب ڈیسک) حافظ آباد میں پولیس وردی میں ملبوس ہو کر شہریوں کو لوٹنے والے نوسرباز کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم پولیس اہلکار کی وردی میں ملبوس ہو کر چیکنگ کے بہانے گاڑیوں کو روکتا مزید پڑھیں