ایک اوور میں 6 چھکے، کیرن پولارڈ نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا، ویڈیو وائرل

پورٹ آف سپین . ویسٹ انڈیزکے کیرن پولارڈ انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اوور میں 6 چھکے لگانے والے تیسرے بیٹسمین بن گئے، وہ ویسٹ انڈیز کے پہلے کرکٹر ہیں جنہوں نے ٹی 20 میں لگا تار چھ چھکے مار کر مزید پڑھیں