پنجاب میں میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کب سے شروع ہوں گے ؟ وہ اعلان ہو گیاجس کا طلباء بے صبری سے انتظار کر رہے تھے

لاہور .پنجاب کے تمام ایجوکیشن بورڈز میں میٹرک کے سالانہ امتحانات چار مئی کی بجائے اب 27 مئی سے شروع ہوں گے ۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پنجاب بورڈ کمیٹی کی جانب سے میٹرک مزید پڑھیں