پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا اعلان ، تاریخ دے دی گئی

لاہور . کورونا کے باعث طویل عرصے کے بعد پنجاب میں امتحانات کے انعقاد کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ترجمان لاہور بورڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات5 مئی سے مزید پڑھیں