خیبر پختونخوا میں بلا مقابلہ سینیٹ الیکشن کرانے کی کوشش ناکام، اپوزیشن نے حکومت کی کتنی نشستوں کی پیشکش ٹھکرادی؟ بڑا دعویٰ

پشاور .خیبرپختونخوا میں بلامقابلہ سینیٹ الیکشن کرانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ اپوزیشن جماعتوں نے سینیٹ کی 2 نشستیں دینے کی حکومتی پیشکش مسترد کردی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے مزید پڑھیں