پرانی دشمنی ختم کرنے کیلئے چھ سالہ بچی کی “قربانی” کی کوشش ناکام، جرگہ منتظمین گرفتار

سوات (ویب ڈیسک) سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں دشمنوں میں صلح کے لیے فرسودہ رسم ‘سوارہ’ کی کوشش ناکام بنادی گئی، چھ سالہ بچی کے باپ سمیت 14 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوات کے علاقے مزید پڑھیں