پب جی اور ٹک ٹاک پر پابندی لگوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر ، عدالت میں کیا کارروائی ہوئی ؟ جانئے

لاہور.ہائیکورٹ میں بیگو ، ٹک ٹاک اور پب جی گیم پر پابندی کیلئے درخواست دائر کر دی گئی جس پر عدالت نے وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں