پاک سعودی سفراء کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

ریاض ، سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز اور پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور تعاون کو بڑھانے پر زور دیا مزید پڑھیں