پاک ترک مشترکہ مشقیں اختتام پذیر ، دونوں ممالک کے افواج کی جانب سے کارکردگی کا شاندار مظاہرہ

راولپنڈی. پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقیں اتاترک 11 تربیلا میں اختتام پذیر ہو گئی ہیں۔ مشقوں میں ترکی کی خصوصی فورسز اور پاکستان کی ایس ایس جی کے دستوں نے حصہ لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں