پاکستان کیخلاف بھارتی عزائم بے نقاب کرتے رہیں گے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد.وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان کے خلاف بھارتی عزائم بے نقاب کرتے رہیں گے، عالمی برادری مودی حکومت کو عسکری ایجنڈے سے روکے،خطے میں کسی تنازعے سے پہلے عالمی برادری مودی حکومت کو عسکری ایجنڈے سے روکے۔ مزید پڑھیں