پاکستان کو انسداد کورونا ویکسین سائنو فام کی دوسری کھیپ 24 گھنٹوں میں ملنے کاامکان

اسلام آباد.پاکستان کو انسداد کورونا ویکسین سائنو فام کی دوسری کھیپ 24 گھنٹوں میں ملنے کاامکان ہے۔ نجی ٹی وی 92 نے ذرائع محکمہ صحت کے حوالے سے کہاہے کہ کوویکس کی اسٹرازینکاکی ڈوز بھی رواںماہ کے اختتام پر آنے مزید پڑھیں