” آپ کے خلاف ہراسانی اور بلیک میلنگ کیس میں مقدمہ درج کرنے کا حکم آیا ہے “ صحافی کے سوال پر بابراعظم نے موقف جاری کر دیا

لاہور .پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ بلیک میلنگ اور ہراسانی سے متعلق کیس پر لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ ذاتی معاملات وکیل دیکھ رہے ہیں اور اس وقت میرا فوکس کھیل پر ہے ۔ تفصیلات مزید پڑھیں